غیر محدود
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - لامحدود جس کی حد نہ ہو، جس کا احاطہ نہ کیا جا سکے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - لامحدود جس کی حد نہ ہو، جس کا احاطہ نہ کیا جا سکے۔ unlimited unbounded; of unlimited length; interminable endless